ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | چین کی صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے مہینے میں 5.3 فیصد اضافہ
جھلکیاں:
چین کے قومی شماریاتی بیورو کی جمعہ کے روز جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق چینی ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوار میں سالانہ بنیاد پراکتوبر کے مہینے میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا جوکہ ایک اہم معاشی اشاریہ ہے۔
#شِنہوانیوز
سٹینڈ اپ (انگریزی): ٹین یی شیاوٴ، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔چین کے قومی شماریاتی بیورو کی جمعہ کے روز جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق چینی ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر اکتوبر کے مہینے میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا جوکہ ایک اہم معاشی اشارہ ہے۔
اکتوبر میں صنعتی پیداوار ماہانہ بنیاد پر پچھلے ماہ کے مقابلے میں 0.41 فیصد بڑھی۔ جنوری سے اکتوبر کی مدت میں یہ اضافہ سالانہ بنیاد پر 5.8 فیصد ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link