اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچینی صدر ایپیک اجلاس میں شرکت، سرکاری دورے پر پیر وپہنچ گئے

چینی صدر ایپیک اجلاس میں شرکت، سرکاری دورے پر پیر وپہنچ گئے

چینی صدر شی جن پھنگ ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے اور پیرو کے سرکاری دورے پر لیما پہنچ گئے۔(شِنہوا)

لیما(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس  میں شرکت کے لئے پیرو کے سرکاری دورے پر لیما پہنچ گئے۔

چینی صدر شی جن پھنگ ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس کے لئے اور سرکاری دورے پر پیرو پہنچ گئے۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس کے لئے اور سرکاری دورے پر پیرو پہنچ گئے۔(شِنہوا)

چینی صدرشی جن پھنگ کو پیرو آمد پر لیما کے ہوائی اڈے پر گارڈ آف آنر دیا جا رہاہے۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ کی پیرو آمد پر انہیں گارڈ آف آنر دینے کیلئے دستے تیار کھڑے ہیں۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ کی پیرو آمد پر انہیں گارڈ آف آنر دینے کیلئے دستے تیار کھڑے ہیں۔(شِنہوا)

پیروکے شہرلیما میں آمد کے موقع پر شہری چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں۔(شِنہوا)

پیروکے شہری دونوں ممالک کے پرچم تھامے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں۔(شِنہوا)

پیروکے شہری دونوں ممالک کے پرچم تھامے چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!