اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز | چین نے سمندر میں نمکیات کاپتہ لگانے والا سیٹلائٹ...

شِنہوا نیوز | چین نے سمندر میں نمکیات کاپتہ لگانے والا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

ہیڈلائن:

شِنہوا نیوز | چین نے سمندر میں نمکیات کاپتہ لگانے والا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

جھلکیاں:

چین کے قومی خلائی ادارے (سی این ایس اے) کے مطابق ، چین کےشمالی صوبہ شانشی میں تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے جمعرات کے روز سمندری نمکیات  کا پتہ لگانے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے ۔

#شِنہوا نیوز

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے

چین کےقومی خلائی ادارے کے مطابق ، چین کےشمالی صوبہ شانشی میں تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے جمعرات کے روز سمندری نمکیات  کا پتہ لگانے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے ۔

خلائی ادارے  کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹ    عالمی سمندری نمکیات  کی جانچ کے حوالے سے  صلاحیتوں  کو بہتر بنانے  کے  لئے لانچ کیا  گیاہے۔ اس سیٹلائٹ سےسمندری مدوجزر  اور ماحولیاتی عوامل پر تفصیلات جمع کرنے میں بہتری آئے  گی اور سمندری حالات  کے حوالے سے  پیش گوئی کا نظام  بھی  بہتر ہو گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!