اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسبرقی قوت کے حامل جوتے چائنہ عالمی درآمدی نمائش کی مصنوعات میں...

برقی قوت کے حامل جوتے چائنہ عالمی درآمدی نمائش کی مصنوعات میں توجہ کا مرکز رہے

ہیڈ لائن:

برقی قوت کے حامل جوتے چائنہ عالمی درآمدی نمائش کی مصنوعات میں توجہ کا مرکز رہے

جھلکیاں:

شنگھائی میں چین کی عالمی درآمدی نمائش میں برقی قوت کے حامل جوتوں کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔ ان جوتوں میں آخر وہ کیا خاص بات  تھی جس کی وجہ سے لوگ اس قدر متاثر ہوئے۔ آئیے اس ویڈیو میں اسے جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔ ساؤنڈ بائٹ 1 (انگریزی): ژو زانا زاک، نمائندہ، شِنہوا

2۔ ساؤنڈ بائٹ 2 (انگریزی): ژو چھن جیان، انجینئر، شفٹ روبوٹکس

3۔ ساؤنڈ بائٹ 3 (انگریزی): ژو زانا زاک، نمائندہ، شِنہوا

تفصیلی خبر:

چین کی 7ویں عالمی درآمدی نمائش ، شنگھائی

ساؤنڈ بائٹ 1 (انگریزی): ژو زانا زاک، نمائندہ، شِنہوا

” میں عالمی درآمدی نمائش کے پنڈال میں 20 ہزار کے قریب قدم چل چکی ہوں، اب حقیقت میں مجھے انہی جوتوں کی ضرورت ہے۔”

ساؤنڈ بائٹ 2 (انگریزی): ژو چن جیان، انجینئر، شفٹ روبوٹکس ان کارپوریشن

” یہ برقی قوت سے چلنے والے جوتے ہیں، یہ آپ کے چلنے کی رفتار کو 11 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تیز کر سکتے ہیں۔ یعنی یہ جوتے پہن کر آپ کی رفتار میں دگنا اضافہ ہو جاتاہے۔

آپ نے یہ جوتے پہن کر چلتے ہوئے کیسا محسوس کیا؟”

ساؤنڈ بائٹ 3 (انگریزی): ژو زانا زاک، نمائندہ، شِنہوا

” انہیں پہن کر چلنا زیادہ آسان ہے۔ یہ بہت ہی زبردست ہیں "

شنگھائی سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!