ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | چین تھیان ژو-8 کارگو خلائی جہاز لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے
جھلکیاں:
تھیان ژو-8 کارگو خلائی جہاز اور لانگ مارچ-7 وائی 9 کیرئیر راکٹ کو بدھ کے روز عمودی انداز میں لانچنگ ایریا میں منتقل کیا گیا۔
تفصیلی خبر:
سٹینڈ اپ (انگریزی): رک اوشیا، نمائندہ شِنہوا
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
تھیان ژو-8 کارگو خلائی جہاز اور لانگ مارچ-7 وائی 9 کیرئیر راکٹ کو بدھ کے روز عمودی انداز میں لانچنگ ایریا میں منتقل کیا گیاہے۔ چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق، کارگو خلائی جہاز کو مستقبل قریب میں موزوں وقت پر لانچ کیا جائے گا۔
