اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، تیز رفتار کار نے درجنوں افراد کچل دیے، 35 ہلاک،43 زخمی

چین، تیز رفتار کار نے درجنوں افراد کچل دیے، 35 ہلاک،43 زخمی

گوانگ ژو(شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے ژوہائی شہر میں واقع ایک اسپورٹس سنٹر میں ایک کار لوگوں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث  35 افراد ہلاک اور 43 دیگر زخمی ہو گئے۔

شہر کے محکمہ عوامی تحفظ نے منگل کے روز بتایا کہ  یہ واقعہ پیر کی شام 7 بجکر 48 منٹ پر پیش آیا۔ حادثے کے وقت شہری اسپورٹس سنٹر میں ورزش کر رہے تھے۔

محکمہ کے مطابق 62 سالہ ڈرائیور فان کو واقعے کے فوری بعد حراست میں لے لیا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!