اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین7 ویں سی آئی آئی ای میں خدمات کی تجارت کے مقام...

7 ویں سی آئی آئی ای میں خدمات کی تجارت کے مقام کی ایک جھلک

چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران ایک شخص ہانگ کانگ ٹورازم بورڈ کے سامنے سے گزر رہا ہے-(شِنہوا)

شنگھائی(شِنہوا)7 ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے اور کاروباری سرگرمیوں کے تمام نظام زندگی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خدمات کی تجارت کی نمائش کا مقام ’’سرسبز اور کم کاربن کی حامل ترقی، پائیدار اور مستحکم روابط، ڈیجیٹل اور سمارٹ مستقبل‘‘ کے موضوعات کو اجاگر کرتا ہے۔

شنگھائی، 7ویں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں شہری خدمات کی تجارت کے مقام کا دورہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

شنگھائی، 7ویں سی آئی آئی ای میں ڈیمنشیا میں مبتلا افراد کی دیکھ بھال کے لئے تیارکئے گئے ایک معاون روبوٹ کو نمائش کیلئے رکھاگیا ہے-(شِنہوا)

شنگھائی، 7 ویں سی آئی آئی ای کے دوران لوگ ڈی ایچ ایل کے بوتھ کا دورہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

شنگھائی، 7 ویں سی آئی آئی ای کے دوران شہری خدمات کی تجارت کے حصے میں تصاویر بنوارہے ہیں-(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!