چین ، مشرقی شنگھائی میں 7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں بائر کے بوتھ کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) 7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے دوران طبی آ لات اور صحت کی نگہداشت کے حوالے سے مصنوعات کی نمائش کے علاقے میں "صحت مند چین، بہتر زندگی” کے موضوع کے تحت عالمی مرکزی طبی اختراع پر مبنی مصنوعات اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجیز اور خدمات پیش کی گئیں۔



