اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، چائنہ کنسٹرکشن بینک کے سابق نائب صدرسے تفتیش جاری

چین، چائنہ کنسٹرکشن بینک کے سابق نائب صدرسے تفتیش جاری

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ کنسٹرکشن بینک کے سابق نائب صدر ژانگ گینگ شینگ  کے خلاف جماعت کے نظم و نسق اور قانون کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

چین کے انسداد بدعنوانی کے اعلیٰ ادارے نے جمعہ کو بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا مرکزی کمیشن برائے نظم و معائنہ  اور قومی نگراں کمیشن  ژانگ سے تفتیش کررہا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!