چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے میڈیا مرکز میں یوم صحافت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ (شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) 7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے میڈیا مرکز میں جمعہ کو چین کے سالانہ یوم صحافت کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یہ دن ہر سال 8 نومبر کو منایا جاتا ہے۔
چین ، شنگھائی میں 7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں عملے کے ارکان صحافیوں کے پورٹریٹ بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، شنگھائی میں7ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے میڈیا مرکز میں صحافی کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
