اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین اور برونائی کا خون کے عطیات کے لئے مشترکہ کیمپ کا...

چین اور برونائی کا خون کے عطیات کے لئے مشترکہ کیمپ کا انعقاد

برونائی کے جزیرہ عظیم مورا میں ہینگ یی انڈسٹریز ایس ڈی این- بی ایچ ڈی کی جانب سے منعقدہ کیمپ میں لوگ خون کے عطیات دے رہے ہیں-(شِنہوا)

بندرسری بگاوان(شِنہوا)چین اور برونائی کی مشترکہ پٹرو کیمیکل کمپنی ہینگ یی انڈسٹریز ایس ڈی این۔ بی ایچ ڈی نے برونائی میں طبی اداروں کو خون کی فراہمی میں حصہ لینے کے لئے خون کے عطیات کے کیمپ کا اہتمام کیا۔

تقریب کا انعقاد برونائی کے عظیم مورا جزیرے میں کمپنی کے مرکزی دفتر میں برونائی کے عطیہ خون کے مرکز کے تعاون سے کیا گیا۔ اس موقع پر کمپنی کے 57 ملازمین نے خون کے عطیات دیئے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!