چین، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں ایک ہنڈا یی جی ٹی کار کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں گاڑیوں کا نمائشی علاقہ ہائی۔اینڈ ٹیکنالوجی کی نمائش اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کررہا ہے۔ اس نمائشی علاقے کو "مستقبل میں لامحدود نقل و حرکت کے امکانات” کا نام دیا گیا ہے۔



