ہیڈلائن:
گم شدہ فون واپس کرنے پر 60 برگر کا انعام
شاٹ لسٹ:
برگر بنانے اور تقسیم کرنے کے مختلف مناظر
کہانی:
چین کے صوبے آنہوئی میں ایک برگر شاپ کے مالک، اے لی نےاپنا گمشدہ موبائل فون واپس کرنے والے استاد کو انعام قبول نہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک اعزازی جھنڈاپیش کیا اور اس استاد کی کلاس کے 60بچوں کو برگرزبھی کھلائے۔
#مہربانی #شکریہ
فویانگ ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link