اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک نےچین کی طرف سےعطیہ کردہ امدادی سامان گزشتہ چند ماہ کے دوران اڑھائی لاکھ سے زائد خوراک کے عدم تحفظ کا شکار افغان باشندوں میں تقسیم کیا۔ادارے کی جانب سے جمعرات کے روز فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امدادی سامان کی تقسیم کا یہ عمل افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرانجام دیاگیا۔ #XinhuaNews
اسٹینڈ اپ(انگریزی): ژو سانگ ، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک نے چین کی طرف سے عطیہ کردہ انسانی امداد اور معاونت، افغانستان کے کئی علاقوں میں تقریباً اڑھائی لاکھ افغان باشندوں میں تقسیم کی گئی۔ خوراک کے عدم تحفظ کے شکار افراد میں امدادی سامان کی تقسیم کی تفصیلات ادارے کی جانب سے جمعرات کے روز پیش کی گئیں۔
امدادی پیکجز میں گندم کا آٹا، کھانا پکانے کے لئے تیل، پیلی چنے کی دال اور نمک شامل ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link