اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین نے مارکیٹ کے معیار پر قرض دینے کی شرحوں میں کمی...

چین نے مارکیٹ کے معیار پر قرض دینے کی شرحوں میں کمی کردی

ہیڈ لائن :

چین نے مارکیٹ کے معیار پر قرض دینے کی  شرحوں میں کمی کردی

جھلکیاں:

چین نے پیر کے روز  مارکیٹ  معیار پر قرض دینے  کی شرحوں میں کمی کر دی، جس میں ایک سالہ قرض پرائم ریٹ کو 3.35 فیصد سے کم کر کے 3.1 فیصد کر دیا گیا ہے۔

تفصیلی خبر:

یہ شنہوا نیوز ہے۔چین نے پیر کے روز  مارکیٹ  معیار پرقرض دینے کی شرح میں کمی کر دی ہے جس سے ایک سالہ قرض پرائم ریٹ (ایل پی آر) گزشتہ شرح 3.35 فیصد سے کم ہو کر  3.1 فیصد کر دیا گیا۔

قومی انٹربینک فنڈنگ مرکز کے مطابق، قرض دینے والے اداروں کے لئے   زرضمانت پرقرض کی شرح سود کاتعین ،پانچ سال سے زائد مدت کے ایل پی آرکی بنیاد پر ہوتا ہے جس کی شرح کو  3.85 فیصد سے کم کر کے 3.6 فیصد کر دیا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!