پیر, جولائی 28, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز | بیروت میں اسپتال کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں...

شِنہوا نیوز | بیروت میں اسپتال کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 4 افراد ہلاک، 24 زخمی

ہیڈلائن: 

شِنہوا نیوز | بیروت میں اسپتال کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 4 افراد ہلاک، 24 زخمی

جھلکیاں:

لبنانی وزارت صحت کے مطابق  بیروت کے جنوبی مضافات کے قریب لبنان کے سب سے بڑے عوامی اسپتال کے قریب پیر کی رات اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم چار افراد، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔ 

#شِنہوا نیوز

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق  بیروت کے جنوبی مضافات میں  لبنان کے سب سے بڑے عوامی اسپتال کے  قریب اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور 27  زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔

اسرائیلی حملہ جناح  نامی  علاقے میں واقع رفیق حریری یونیورسٹی اسپتال کے قریب  ہوا۔

مقامی  ٹی وی چینل ’الجدید‘کے مطابق 25 سے زیادہ ایمبولینس گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ اسپتال کے قریب ملبے تلے دبے متاثرین کی تلاش کا عمل ابھی بھی  جاری ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!