اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز | چین ہم خیال ممالک کی برکس فورم میں شمولیت...

شِنہوا نیوز | چین ہم خیال ممالک کی برکس فورم میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے: ترجمان

ہیڈ لائن:

شِنہوا نیوز | چین ہم خیال  ممالک کی برکس فورم میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے: ترجمان

جھلکیاں:

چین ہم خیال ممالک  جن میں  انڈونیشیا بھی شامل ہے، کی برکس فورم میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے،  برکس فورم  ایک کھلا اور جامع نظام ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پیر کے روز اپنے بیان میں یہ بتایا ہے۔

تفصیلی خبر:

سٹینڈ اپ (انگریزی): رک اوشیا، نمائندہ شنہوا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔ چین ہم خیال  دوست ممالک  جن میں  انڈونیشیا بھی شامل ہے، کی برکس فورم میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے،  برکس فورم  ایک کھلا اور جامع نظام ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے پیر کے روز اپنے بیان میں یہ بتایا ہے۔ لِن کا یہ بیان  انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سگیونو کے اس اعلان کے بعد سامنے آئے ہیں، جس میں انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا برکس فورم کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے اور اسے ترقی پذیر ممالک اور عالمی جنوب کے مفادات کی حمایت کے لیے ایک اسٹریٹجک پلیٹ فارم سمجھتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!