اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نئی اشیاء توجہ کا مرکز

چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں نئی اشیاء توجہ کا مرکز

چین کے شنگھائی میں 7 ویں  چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں  مچلین کے پیش کردہ قمری گاڑی کے ٹائر دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

شنگھائی (شِنہوا) چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای)میں متعدد نئی ٹیکنالوجیز، کامیابیوں اور مصنوعات کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔

چین ، شنگھائی میں جاری 7 ویں چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں کارچر کا صفائی کرنے والا روبوٹ آر سی وی 5 پلس دیکھا جا سکتاہے۔(شِنہوا)

چین، شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) کے دوران  کریسٹڈ آئبس کےمو ضوع پر مبنی  کرسٹل مصنوعات  دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

چین،شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای)میں  کاواساکی کے  نمائندے (بائیں) ایک شہری کو الیکٹرک موٹر بائیک  سے متعلق بتارہے ہیں۔(شِنہوا)

چین،شنگھائی میں  7 ویں چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) میں ایک شخص ٹویوٹا کی موبلٹی فار آل گاڑی کے بارے میں معلومات حاصل کر رہا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!