بیجنگ(شِنہوا)چین کی اعلیٰ عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نے کہا ہے کہ سابق نائب وزیر انصاف لیو ژی چھیانگ کو رشوت لینے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس پی پی نے کہا ہے کہ قومی نگران کمیشن کی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمے کو استغاثہ کے تفتیش کاروں کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
