ہیڈلائن:
چین کےبرساتی جنگل میں واقع ثقافتی سیاحتی زون کی سیر
جھلکیاں:
چین کے صوبے ہائی نان میں برساتی جنگل یانودا کا ثقافتی سیاحتی زون دلکش قدرتی مناظر سے بھرپور ہے۔ اسکی سیر کی روداد جاننے کے لئے وڈیو دیکھئے۔
شاٹ لسٹ:
1۔ برساتی جنگل یانودا کے ثقافتی سیاحتی زون کے مختلف مناظر
تفصیلی خبر:
برساتی جنگل یانودا کا ثقافتی سیاحتی زون باؤ تنگ لی اور میاؤ خود مختار کاؤنٹی میں واقع ہے۔ یہ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کا علاقہ ہے۔ اس زون میں 1400 سے زائد اقسام کے گھنے درخت اور 80 سے زیادہ قسم کے پھول موجود ہیں۔ ان مناظر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ جگہ کس قدر خوبصورت ہے۔
پاؤ تنگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link