اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلصدر منتخب ہونے پر غیرقانونی امریکہ آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں...

صدر منتخب ہونے پر غیرقانونی امریکہ آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد بغیردستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا،غیرقانونی طریقوں سے امریکا آنے کی کوشش کرنے والوں کو روکنے کے لیے ہم سخت اقدامات کریں گے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ر کملا ہیرس میکسیکو کی سرحد سے آنے والے مہاجرین کی بڑی تعداد کو روکنے  میں ناکام ہو گئیں میں صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کملا ہیرس اس امیگریشن بل کی حمایت کرتی ہیں جسے میں نے ریبپلکن پارٹی کو ختم کرنے کو کہا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!