اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچھونگ چھنگ میں اعلیٰ عہدیدار کے خلاف تحقیقات

چھونگ چھنگ میں اعلیٰ عہدیدار کے خلاف تحقیقات

بیجنگ(شِنہوا)چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں سیاسی اور قانونی امور کے کمیشن کے سیکرٹری لو کیہوا  ڈسپلن اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں ملک کے اعلیٰ انسداد بدعنوانی ادارے کی تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔

پیر کے روز جاری ایک بیان کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی چھونگ چھنگ بلدیہ کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن لو کیہوا کے خلاف سی پی سی سنٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل سپروائزری کمیشن کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!