اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلافغانستان میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

افغانستان میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

افغانستان، صوبہ خوست میں افغان سکیورٹی فورسز  کی جانب سے قبضے میں لئے جانے والے ہتھیار دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

خوست، افغانستان (شِنہوا) افغانستان میں سکیورٹی اہلکاروں نے مشرقی صوبے خوست میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے۔

صوبائی پولیس دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق صوبے بھر میں متعدد کارروائیوں کے دوران کلاشنکوف، راکٹ لانچر، پی کے مشین گنز، دستی بم اور بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

غیر قانونی اسلحہ اور فوجی سازوسامان رکھنے کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بیان میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی برآمد گی کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتا یا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!