24 گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی سے 105 اور لاہور سے 4 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں، اٹک، ملتان، خانیوال، سیالکوٹ اور ساہیوال سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ہے۔
