اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپی آئی اے کی حصص کی فروخت کی کوشش بری طرح ناکام

پی آئی اے کی حصص کی فروخت کی کوشش بری طرح ناکام

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔

کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت ہے ،اگر حکومت پی آئی اے کی اس قیمت پر نجکاری نہیں کرتی تو خود چلائے۔

کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10ارب روپے کی بولی لگائی تھی،بلیو ورلڈ کنسورشیم کی جانب سے سنگل بڈ جمع کرائی گئی تھی۔

بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے علاوہ کسی اور گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے،وفاقی کابینہ سے پی آئی اے کی ریزرو پرائس کی منظوری سرکولیشن سے حاصل کی جائے گی۔

واضح رہے حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کم از کم قیمت 85ارب 30 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!