اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانبیرون ملک ملازمت، ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی

بیرون ملک ملازمت، ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی

 پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشرت نے سینیٹ نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی 2021ء میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی نشست پر منتخب ہونیوالی پی ٹی آئی کی رہنماء سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے ثانیہ نشتر کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے کی منظوری کا عمل شروع کردیا گیا ہے، قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد استعفیٰ منظور کرلیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں عالمی ادارے میں ملازمت کے باعث سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!