اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے مغربی خطے میں اختراع سے ترقی کی نئی راہ تخلیق

چین کے مغربی خطے میں اختراع سے ترقی کی نئی راہ تخلیق

چین ، شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں شانشی انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ او ای آئی سی ٹیکنالوجیز کمپنی لمیٹڈ میں ایک محقق ویفر مصنوعات کی نمائش کررہا ہے۔ (شِںہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وسیع اور وسائل سے مالا مال مغربی خطے کی ترقی میں پیشرفت کےلئے گزشتہ برسوں کے دوران متعدد اصلاحات کی گئیں۔ان میں ابھرتی صنعتوں کی حوصلہ افزائی ، صنعتی تبدیلی اور بہتری کے لئے خطے کے مخصوص حالات پر توجہ مرکوز کی گئی۔


چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دو کی ایک لیبارٹری میں ایک روبوٹ ہاتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)


چین ، شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر لونگ نان کی ایک لیبارٹری میں زیتون کے پودوں کی افزائش کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)


چین، شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں چینی اکیڈمی برائے سائنسز کے ماتحت شی آن انسٹی ٹیوٹ آف آپٹکس اینڈ پر یسیژن میکینیکس کی لیبارٹری میں محققین کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)


چین ، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کے نمائشی کارخانے میں ایک خودکارآلہ دیکھا جاسکتا ہے۔(شِںہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!