ہیڈلائن:
چھنگ دو میراتھن 2024 میں دنیا بھر سے 35 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
جھلکیاں:
چھنگ دو میراتھن 2024، اتوار کے روز چین کے صوبہ سیچھوان میں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے 35 ہزار سے زائد کھلاڑی شریک ہوئے۔ اس حوالے سے تفصیل دیکھئے اس ویڈیو میں
شاٹ لسٹ:
1۔ میراتھن ریس کے مختلف مناظر
تفصیلی خبر:
چھنگ دو میراتھن دوڑ کے سال 2024 کے مقابلے ، اتوار کے روز چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ دومیں منعقد ہوئے۔
تقریب میں دنیا بھر سے 35 ہزار سے زائد کھلاڑی شریک ہوئے۔
چھنگ دو میراتھن، ایبٹ ورلڈ میراتھن میجرز اورعالمی ایتھلیٹکس گولڈ لیبل ایونٹ کے لیے ایک مسابقتی دوڑ بھی ہے۔
پہلی چھنگ دو میراتھن ستمبر، 2017 میں منعقد ہوئی تھی۔
چھنگ دو، چین سے نمائندہ شِنہوانیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link