اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں، علیحدگی ہوچکی ،بالی وڈ اداکار کی...

ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں، علیحدگی ہوچکی ،بالی وڈ اداکار کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور علیحدگی ہوچکی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ لی وڈ اداکار ارجن کپور نے ایک تقریب  کے دوران ہاتھ میں مائیک پکڑا اور وہ کچھ کہنے لگے تو وہاں موجود شرکاء نے ملائیکہ ملائیکہ کی آوازایں لگانا شروع کردیں۔ ارجن نے آوازیں سنتے ہی کہا ابھی سنگل ہوں میں، ساتھ ہی اداکار مسکرا دیے،  ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے۔  یہ پہلا موقع ہے جب ارجن نے باضابطہ طور پر اپنے اور ملائیکہ کے رومانوی تعلق پر کچھ ردعمل دیا ہو

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!