اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز | چینی ثقافت، زبان اور تاریخ کے حوالے سے دوسری...

شِنہوا نیوز | چینی ثقافت، زبان اور تاریخ کے حوالے سے دوسری عالمی کانفرنس کا چین کے شہر نان ننگ میں آغاز

ہیڈلائن:

شِنہوا نیوز | چینی ثقافت، زبان اور تاریخ کے حوالے سے دوسری عالمی کانفرنس چین کے شہر نان ننگ میں آغاز

جھلکیاں:

چینی ثقافت، زبان اور تاریخ کے حوالے سے دوسری عالمی کانفرنس کا، اتوار کے روز چین کے مشرقی صوبہ فُوجیان کے شہر نانپنگ میں آغاز ہو گیا۔ کانفرنس  کا مقصد چینی تہذیب کو سمجھنا اور دنیا کے لئے جدیدیت کو فروغ دینا ہے۔

 #شِنہوانیوز

اسٹینڈ اپ (انگریزی): تھان  یی شیاؤ،نمائندہ شِنہوا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چینی ثقافت، زبان اور تاریخ کے حوالے سے دوسری عالمی کانفرنس کا، اتوار کے روز چین کے مشرقی صوبہ فُوجیان  میں آغاز ہو گیا ہے۔ کانفرنس  کا مقصد چینی تہذیب کو سمجھنا اور دنیا کے لئے جدیدیت کو فروغ دینا ہے۔

اس کانفرنس  میں دنیا بھر کے 60 ممالک سے 200 سے زائد شرکاء اکٹھے ہوں گے۔

عالمی کانفرنس میں شریک شرکاء نے چینی تہذیب کو فروغ دینے، تین بڑے عالمی اقدامات کے نفاذ کو آگے بڑھانے اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!