اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر کے صحت مند چین منصوبے کے متعلق اقتباسات پر مبنی...

چینی صدر کے صحت مند چین منصوبے کے متعلق اقتباسات پر مبنی کتاب کی اشاعت

اے پی ای سی میڈیا سنٹر میں رکھی گئی شی جن پھنگ کی چین کے نظم و نسق سے متعلق کتاب میں غیر ملکی صحافی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کے صحت مند چین منصوبے پر گفتگو کے اقتباسات کا ایک مجموعہ سنٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے شائع کیا ہے۔

10 موضوعات پر مشتمل یہ کتاب نومبر 2012 سے ستمبر 2024 تک شی جن پھنگ کے 140 سے زائد اہم خطابات اور تحریروں کے 292 اقتباسات پر مشتمل ہے۔ ان میں سے کچھ اقتباسات پہلی مرتبہ منظر عام پر لائے گئے ہیں۔

ناشر کے مطابق یہ اقتباسات چین کے صحت کے شعبے کی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہیں تاکہ چین کو ہر حوالے سے ایک مضبوط ملک بنانے کے لئے صحت کی ٹھوس بنیاد رکھی جا سکے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!