اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانحکومت مخالف نئی تحریک کا آغاز، پی ٹی آئی کا یکم نومبر...

حکومت مخالف نئی تحریک کا آغاز، پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان

پی ٹی آئی نے حکومت مخالف نئی تحریک کا آغاز کرتے ہوئے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں حکومت مخالف نئی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کیاہے،

نئی تحریک کے تحت ملک بھر میں جلسے کئے جائیں گے، پشاور میں ہونیوالے جلسے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی خطاب کریں گے۔علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے بھی اب سیاسی کمیٹی کرے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!