اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلبنگلہ دیش قومی چڑیا گھر لوگوں کی تو جہ کا مرکز

بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر لوگوں کی تو جہ کا مرکز

بنگلہ دیش، ڈھاکہ کے میرپور سیکشن میں واقع بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر میں ایک رکھوالا زرافہ کو کھانا کھلا رہا ہے۔ (شِنہوا)

ڈھاکہ (شِنہوا) اگر آپ شہر کی ہلچل سے نکل کر کچھ سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ڈھاکہ میں واقع بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر خوبصورت حیواناتی اور نباتاتی باغ  ایک اچھا انتخاب ثابت ہوسکتا ہے۔

چڑیا گھر میں 165 اقسام کے 2 ہزار سےزائد جانور موجود ہیں ۔ یہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ دن گزارنے کے لئے ایک مقبول جگہ بھی ہے۔

بنگلہ دیش، ڈھاکہ کے میرپور سیکشن میں واقع بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر میں ایک شیر دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، ڈھاکہ کے میرپور سیکشن میں واقع بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر میں ایک مور دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، ڈھاکہ کے میرپور سیکشن میں واقع بنگلہ دیش قومی چڑیا گھر میں زیبرے دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!