اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین عملہ بردار شین ژو۔ 19خلائی جہاز روانہ کرنے کے لئے تیار

چین عملہ بردار شین ژو۔ 19خلائی جہاز روانہ کرنے کے لئے تیار

چین،شین ژو۔ 18 کا خلا باز  لی گوانگ سو خلائی گاڑی سے باہر  کی سرگرمیوں میں تعاون فراہم کر رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین کے عملہ بردار شین ژو۔19خلائی جہاز اور لانگ مارچ۔2 ایف کیریئر راکٹ  کو خلا میں روانہ کرنے کے مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

چائنہ انسان بردار  خلائی ادارے (سی ایم ایس اے) نے منگل  کے روز کہا  کہ  روانہ کرنے کے مرکز پر سہولیات اور آلات اچھی حالت میں ہیں اور منصوبہ بندی کے مطابق روانہ کرنے سے قبل  کارروائی کے مختلف معائنے  اور مشترکہ ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

چائنہ انسان بردار  خلائی ادارے نے کہا کہ خلائی جہاز کو مستقبل قریب میں مناسب وقت پر خلا میں روانہ کر دیاجائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!