اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچین کے صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچ...

چین کے صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے

قازان،روس(شِنہوا)چین کے صدر  شی جن پھنگ 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شر کت کے لئے منگل کے روز روس کے شہر قازان پہنچ گئے۔

روسی حکام نے ہوائی اڈے پر شی کا استقبال کیا۔

چینی صدر کو سرخ قالین کے دونوں اطراف موجود گارڈز آف آنر نےسلامی پیش کی اور  قومی لباس میں ملبوس روسی نوجوانوں نے  روایتی شائستہ انداز میں  ان کا خیر مقدم کیا۔

ایک روسی جنگی طیارے نے شی کے طیارے کو حفاظت فراہم کی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!