اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانفضائی آلودگی،باغوں کا شہر لاہور دنیا بھر کے شہروں میں ...

فضائی آلودگی،باغوں کا شہر لاہور دنیا بھر کے شہروں میں سرفہرست

باغوں کا  شہر لاہور فضائی  آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبرپر برقرار ہے۔اتوار کو  چھٹی کے باوجود   بھی صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی، برکی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 593، ڈی ایچ اے کے علاقے کا اے کیو آئی 451 جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 416 پر پہنچ گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!