اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلنیپال میں دھان کی فصل کی کٹائی

نیپال میں دھان کی فصل کی کٹائی

نیپال ، للت پور میں کسان دھان کی کٹائی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

للت پور(شِنہوا) نیپال کے شہر للت پور کے کسانوں نے اپنے کھیتوں میں دھان کی کٹائی کر تے ہوئے عالمی یوم خوراک منایا۔

عالمی یوم خوراک ہرسال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد خوراک کے نظام کے تحفظ و استحکام کو بڑھانا ہے۔ رواں سال کا موضوع "بہتر زندگی اور بہتر مستقبل کے لئے کھانے کا حق” تھا۔

نیپال ، للت پور میں کسان چاول کی کٹائی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

نیپال ، للت پور کے ایک کھیت میں ایک لڑکی  باجرے کی فصل میں مو جود ہے۔ (شِنہوا)

نیپال ، للت پور میں ایک لڑکی دھان کے کھیت میں موجود ہے۔ (شِنہوا)

نیپال ، للت پور میں ایک خاتون کسان دھان کے کھیت میں چاول چھان رہی ہے۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!