اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹبرطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر...

برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک

سابقہ بینڈ ون ڈائریکشن کے سنگر 31سالہ برطانوی گلوکار لیام پین بیونس آئرس میں ہوٹل  کی  تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بیونس آئرس پولیس  کے مطابق لیام پین اپنے سابق ون ڈائریکشن بینڈ میٹ نیل ہوران کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے بیونس آئرس آئے تھے۔  وہ  ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گر نے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوئے، طبی ماہرین نے موقع پر ہی ان کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!