اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلممالک کے خود مختار گروپ میں شرکت کے حق کا احترام کرتے...

ممالک کے خود مختار گروپ میں شرکت کے حق کا احترام کرتے ہیں، امریکا کا ایس سی او اجلاس پر ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ایس سی او  اجلاس میں تمام ممالک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کا اعادہ کیا جائے،ہم ہر ملک کی حوصلہ افزائی کریں گے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ کثیرالجہتی فورمز میں شرکت میں بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور احترام کیا جائے

بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے متعدد واقعات ہوئے ہیں اور پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ سے اس کی تحقیقات  کے مطالبہ کے سوال کے جواب  پرمیتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ہم جوہری پھیلا کے خطرات کے حوالے سے مور پالیسی ردعمل کی ٹریکنگ، تیاری اور اس پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہیں، ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے کی گئی درخواست سے آگاہ ہیں،۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!