اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینغزہ میں اسرائیلی حملوں سے رہائشی دوبارہ بے گھر ہو گئے

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے رہائشی دوبارہ بے گھر ہو گئے

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ سے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

غزہ (شِنہوا) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں حملوں میں اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے متعدد خاندان محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے لئے اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ سے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں۔(شِنہوا)

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ سے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ سے ایک لڑکا وہیل چیئر پر اپنا سامان لیکر جارہا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!