فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سابق کپتان بابراعظم کو سالگرہ پر مبارکباد دے کر مداحوں کے دل جی لیے۔ منگل کو بابراعظم نے اپنی تیسویں سالگرہ منا ئی۔ شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور آنے والے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شاہین شاہ آفریدی کی بابراعظم کوسالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

متعلقہ خبریں