اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع

ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوامی سہولت کے پیش نظر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ بیان کے مطابق یہ قدم مختلف تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواستوں اور اسلام آباد اور راولپنڈی میں اعلان کردہ بینکنگ تعطیلات کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!