اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹریاض فیشن ویک17 اکتوبر کو شروع ہو گا، عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر...

ریاض فیشن ویک17 اکتوبر کو شروع ہو گا، عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر شرکت کریں گے

ریاض فیشن ویک کا آغاز 17 اکتوبر کو ہوگا،   عدنان اکبر، ودار الھنوف، تیما عابد اور ھنیدہ سمیت عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر شرکت کریں گے۔سعودی فیشن اتھارٹی کے مطابق  فیشن ویک چار روز تک جاری رہے گا جو ریاض میں تین مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ مرکزی شو قصر طویق میں ہوگا جبکہ ڈیجیٹل سٹی اور جاکس محلے میں بھی فیشن شوز منعقد ہوں گے۔فیشن شو میں اعلی ملبوسات کی نمائش ہو گی جبکہ سٹریٹ سٹائل اور شادی بیاہ میں استعمال ہونے والے ملبوسات کے علاوہ ایوننگ ڈریسز بھی پیش کیے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!