اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی فوج کے مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج 

اسرائیلی فوج کے مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج 

  برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جبکہ گلاسگو اور آئرلینڈ میں مظاہرین  سٹرکوں پر نکل آئے۔  فرانس میں بھی سینکڑوں لوگوں نے  فلسطینیوں اور لبنانیوں سے اظہار یکجہتی کی جبکہ سوئیڈن میں بھی فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے حملے رکوانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔

  تل ابیب میں بھی ہزاروں افراد نے نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرین نے حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے فوری طور پر غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنیکا مطالبہ کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!