اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین پاکستان کے اشعب عرفان نے اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

 پاکستان کے اشعب عرفان نے اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا،اس کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز ہے۔نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ 112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے جیتا، اشعب کی کامیابی کا اسکور 13-15، 11-8، 11-9، 8-11، 9-11 رہا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!