اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانایس سی او اجلاس،تعلیمی ادارے 5روز کیلئے بند، او/اے لیول امتحانات کی...

ایس سی او اجلاس،تعلیمی ادارے 5روز کیلئے بند، او/اے لیول امتحانات کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں 5روزہ تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے او/اے لیول کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ اے/او لیول کے امتحانات کا انعقاد اسلام آباد کے تین سنٹرز ای الیون، نور محل جی ٹی روڈ اور ایچ ایٹ میں ہوگا ،یہ امتحانات منعقد کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے جبکہ باقی تعلیمی ادارے اجلاس کے ایام میں مکمل طور پر بند رہیں گے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!