اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینبیجنگ نے خود کار ڈرائیونگ ٹیکنالوجیز کی حمایت اور کنٹرول کے لئے...

بیجنگ نے خود کار ڈرائیونگ ٹیکنالوجیز کی حمایت اور کنٹرول کے لئے قواعد و ضوابط منظور کرلئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے علاقے یی ژوانگ میں ایک خودکارگاڑی کا سڑک پر تجربہ کیا جارہا ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)بیجنگ نے خودکار گاڑیوں سے متعلق نئے ضوابط کی منظوری دے دی ہے جو یکم اپریل  2025 سے نافذ العمل ہوں گے، یہ چینی دارالحکومت میں خود کار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے میں اہم پیشرفت ہے۔

بیجنگ کی میونسپل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ قواعد و ضوابط خودکار گاڑیوں میں تکنیکی جدت اور صنعتی ترقی کے لئے پالیسیوں اور اقدامات کی واضح طور پر حوصلہ افزائی اور حمایت کرتے ہیں۔

رہنمااصولوں  میں بنیادی سہولت کی منصوبہ بندی اور تعمیر، شاہراہ پرگاڑیوں کے انتظام اور تحفظ کی یقین دہانی جیسے شعبوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے جو لیول 3 اور اعلیٰ نظام سے لیس خودکار گاڑیوں کے لئے ایک واضح نظم ونسق کا لائحہ عمل فراہم کرتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں  بیجنگ خودکار گاڑیوں کی ترقی میں ایک قومی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!