اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریناسکینگ اور ثقافتی تقریبات سنکیانگ میں برف و برفانی سیاحت کےفروغ کے...

اسکینگ اور ثقافتی تقریبات سنکیانگ میں برف و برفانی سیاحت کےفروغ کے اہم ذرائع

ہیڈلائن:

اسکینگ اور ثقافتی تقریبات سنکیانگ میں برف و برفانی سیاحت کےفروغ کے اہم ذرائع

جھلکیاں:

سنکیانگ ویغورخودمختار خطےکےشمال مغربی علاقے میں واقع التائے  ، ڈویژن کی سطح کے انتظامی علاقےمیں برف اور سرمائی  سیاحت میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے۔

مثالی موسم اور اعلیٰ معیار کی برف کے لئےمشہور یہ علاقہ اسکینگ کےشوقین افراد کے لئے ایک جنت کی مانند ہے۔ تفصیلات وڈیو میں ملاحظہ کریں۔

شاٹ لسٹ:

1۔چھنگ گیلی لانگ شان عالمی اسکی ریزارٹ کےمختلف مناظر

2۔ساؤنڈ بائٹ1(چینی): گونگ یی، سیاح

3۔ساؤنڈ بائٹ2(چینی): ژو چھوان، سیاح

تفصیلی خبر:

سنکیانگ ویغورخودمختار خطےکےشمال مغربی علاقے میں واقع التائے  ، ڈویژن کی سطح کے انتظامی علاقےمیں برف اور سرمائی  سیاحت میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے۔

مثالی موسم اور اعلیٰ معیار کی برف کے لئےمشہور یہ علاقہ اسکینگ کےشوقین افراد کے لئے ایک جنت کی مانند ہے۔

چھنگ حہ کاؤنٹی میں واقع چھنگ گیلی لانگ شان عالمی اسکی ریزارٹ میں’لوک تفریحی سرگرمیوں‘ ،  گھڑ دوڑ، یاؤ یانگ(بھیڑوں کا شکار)اور آتشبازی کی محفلیں سیاحوں کو ایک مخصوص اور یادگار سفر کا تجربہ فراہم کرتی ہیں۔

ساؤنڈ بائٹ1(چینی): گونگ یی، سیاح

’’گھوڑوں کی دوڑ اور دیاؤ یانگ یہاں کے بہت متحرک کھیل ہیں۔جذبےاور قدرتی توانائی سےبھرپور یہ کھیل مجھے اس میں شامل ہونے کے لئے راغب کرتے ہیں۔‘‘

ساؤنڈ بائٹ2(چینی): ژو چوان، سیاح

’’چھنگ حہ کا یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ یہاں اسکینگ کرنے کی مناسب فیس مقرر ہے۔یہاں کا منظر بہت شاندار ہے۔ گھڑ سواری جیسے دلچسپ کھیلوں کو دیکھ کر یہ سفر واقعی قابل قدر محسوس ہوا۔‘‘

ارمچی، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!