ہیڈ لائن:
چین کے شمال مشرقی علاقے میں موسم سرما کےسیاحتی سیزن میں ثقافتی دورے تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں
جھلکیاں:
چین کے شمال مشرقی علاقے میں موسم سرما کا سیاحتی سیزن اس وقت جاری ہے۔ اس دوران ثقافتی دورے تیزی سے مقبول رہے ہیں۔ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
شاٹ لسٹ:
1۔ شوانگ یاشان میں برف سے ڈھکے ایک گاؤں کے مختلف مناظر
تفصیلی خبر:
چین کے شمال مشرقی علاقے میں آجکل موسم سرما کا سیاحتی سیزن فروغ پا رہا ہے۔ اس دوران ثقافتی دورے جو مقامی روایات کو اجاگر کرتے ہیں، تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر شوانگ یاشان میں برف سے ڈھکا ایک نیا گاؤں سیاحوں کو بہتر تجربے کا ایک پرکشش موقع فراہم کر رہا ہے۔
سیاح مقامی پکوانوں کے مزیدار ذائقوں سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔رات ہوتے ہی یہ گاؤں خوبصورت روشنیوں اور آتشبازی کا دلکش منظر پیش کرتا ہے جس سے ایک جشن کےماحول کا گماں ہوتا ہے۔
شوانگ یاشان، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link