ہفتہ, نومبر 1, 2025
تازہ ترینچین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے لئے پارٹی کی مرکزی کمیٹی...

چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے لئے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی وضاحت شائع کی جائے گی

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان رسالے چھیوشی جرنل کے اس سال کے 21 ویں شمارے میں "قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے 15 ویں 5 سالہ منصوبے کی تشکیل سے متعلق سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی وضاحت” شائع کی جائے گی-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان رسالے چھیوشی جرنل کے اس سال کے 21 ویں شمارے میں "قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے 15 ویں 5 سالہ منصوبے کی تشکیل سے متعلق سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی وضاحت” شائع کی جائے گی۔

یہ وضاحت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے مکمل اجلاس میں پیش کی تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!